
سنیل گواسکرکا ونود کامبلی کے لیے مثالی اقدام، مالی امداد کا اعلان
جمعرات 17 اپریل 2025 17:58
(جاری ہے)
گواسکر نے نہ صرف کامبلی کی مالی حالت کا نوٹس لیا بلکہ ان کے معالج سے بھی براہ راست رابطہ کیا۔
ونود کامبلی حال ہی میں پیشاب کی نالی میں انفیکشن اور دماغ میں خون کے لوتھڑے جیسی سنگین بیماریوں میں مبتلا رہے ہیں۔ ان کی کمزوری اور بگڑتی ہوئی صحت کی تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو بھی پریشان کر دیا تھا۔گواسکر کی فانڈیشن نے کامبلی کے لیے سالانہ 30,000 روپے اضافی صحت کے اخراجات کے لیے مختص کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس جذبہ ہمدردی پر کامبلی کی اہلیہ آندریا ہیوٹ نے سنیل گواسکر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ مدد ان کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔یاد رہے کہ ونود کامبلی نے بھارت کے لیے اپنے بین الاقوامی کیریئر میں 3000 سے زائد رنز بنائے تھے، اور ان کی تیسری اور چوتھی ٹیسٹ اننگز میں لگاتار ڈبل سنچریاں(انگلینڈ اور زمبابوے کے خلاف)آج بھی یادگار کارناموں میں شمار ہوتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
-
کین ولیمسن بھی پاکستانی کھانوں کے دیوانے
-
سیتھ رولنز پاکستانی ملبوسات کے مداح نکلے، پاکستانی کوٹ توجہ کا مرکز
-
فٹ بال اسٹارز نے انسٹا گرام کا میدان بھی مار لیا
-
لاہور، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا ایک اہم سنگ میل ، 300 میچز مکمل ہوگئے
-
اظہر محمود نے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کر دی
-
پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے خلاف دو اضافی مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی تصدیق کردی
-
مجھ سے زیادہ کسی نے اپنی بیٹنگ پوزیشن کی قربانی نہیں دی، بابر اعظم کا دعویٰ
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
پاکستان سپرلیگ 10 میں کل مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
برطانیہ کے واٹسن نے ٹور آف رومانڈی ٹائم ٹرائل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.