
آڈیو لیکس کیس‘ علی امین گنڈا پور کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری بھی برقرار رکھنے کا حکم جاری
جمعہ 18 اپریل 2025 13:41

(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج رانا مجاہد رحیم کی عدم دستیابی کے باعث علی امین گنڈا پورکے کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف فرد جرم کی کارروائی موخر ہوگئی۔ فرد جرم آئندہ کسی سماعت پر عائد کی جائے گی۔ علی امین گنڈا پور اور دیگرملزمان کے کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کی گئی۔ علی امین گنڈا پور اور اسد فاروق خان کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی پذیر ممالک کی قرضوں کی ادائیگیاں921 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
-
بھارت کو آبی دہشتگردی سے پاکستانی عوام کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیرخارجہ
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری، فضائی ٹریفک بدستور متاثر
-
ایران: ایک ماہ میں دو لاکھ تیس ہزار افغان مہاجرین کی واپسی
-
فضائی آلودگی: برطانیہ میں دمے کی بڑھتی ہوئی بیماری کا اہم سبب
-
پنجاب میں سٹینڈنگ کمیٹیوں سے پی ٹی آئی ارکان کی برطرفی کی تیاری، 4 کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
-
امریکہ: ایڈاہو میں فائر فائٹرز پر گھات لگا کر حملہ، کم از کم 2 ہلاک
-
بھارت: پاکستان کے ساتھ تصادم میں جنگی طیاروں کے نقصان کا 'اعتراف‘
-
جرمن وزیر خارجہ کا غیراعلانیہ دورہ یوکرین
-
ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور
-
امریکی لڑکی دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی
-
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے‘مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.