
لاہور ہائیکورٹ نے مختلف نوعیت کے مقدمات کی سماعت کیلئے ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیا
ہفتہ 19 اپریل 2025 22:12
(جاری ہے)
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد جاری ترمیمی ججز روسٹر کے مطابق ،پرنسپل سیٹ پر11 ڈویژن بنچ سول اور فوجداری اپیلوں پر سماعت کرینگے،28 سنگل بنچ حکم امتناعی، ضمانت، اندراج مقدمہ کے کیسوں کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عبہر گل خان پر مشتمل بینچ ہر قسم کے کیسوں پر سماعت کرے گا،جسٹس عابد عزیز اور جسٹس رسال حسن سید پر مشتمل بینچ ٹیکس اپیلوں،جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی پر مشتمل بینچ بینکنگ اور کمرشل اپیلوں،جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل بینچ نیب اور کریمنل اپیلوں ،جسٹس فیصل زمان اور جسٹس خالد اسحاق پر مشتمل بینچ سول اپیلوں،جسٹس شاہد کریم اور جسٹس راحیل کامران پر مشتمل بینچ کمرشل اپیلوں،جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس وقار حیدر اعوان پر مشتمل بینچ سول اپیلوں ،جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس سردار اکبر ڈوگر پر مشتمل بینچ قتل کیسوں میں اپیلوں،جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیا باجوہ پر مشتمل بینچ فوجداری اور نارکوٹکس اپیلوں،جسٹس محمد طارق ندیم اور جسٹس راجہ غضنفر علی خان پر مشتمل بینچ فوجداری اپیلوں،جسٹس سلطان تنویر احمد اور جسٹس حسن نواز مخدوم پر مشتمل بینچ بنکنگ اور کمرشل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ کا جناح سکوائرمری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ ، شاہین چوک مارگلہ روڈ اورفیض آباد انٹرچینج کا معائنہ کیا
-
محنت کش قوم کے محسن ہیں ان کا وقار اور خوشحالی ہماری اجتماعی ترقی کی اساس ہے،چیئرمین سینیٹ
-
ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو انصاف فرا ہم کر نے کی کو شش کر رہے ہیں، وفاقی محتسب اعجازاحمد قریشی کی ڈیرہ غا زی خان میں علا قا ئی دفتر کے افتتا ح کے مو قع پر گفتگو
-
بہن پر تشدد کیوں کیا سالے نے ڈنڈے برسا کر بہنوئی کو جان سے مار دیا
-
جمہوریت اور بحالی جمہوریت کیلئے پیپلز پارٹی کے وکلاء کی تاریخی جدوجہد اور قربانیاں ہیں، نیئرحسین بخاری
-
سپریم کورٹ ، طلباء یونینز کی بحالی کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب
-
بلوچستان کے موجودہ حالات کو سمجھنے کے لیے ماضی اور تاریخی تناظر سے آگاہی ضروری ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
سپریم کورٹ نے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کی درخواست پر خیبر پختونخوا اور سندھ حکومت کو جواب جمع کرانے کے لئے وقت دے دیا
-
نشہ کرنے سے منع کرنے پر شوہر کا بیوی بچوں پر چھری سے حملہ، تین افراد زخمی
-
بھارتی الزامات مسترد،پہلگام حملہ بھارت کی انٹیلی جنس ناکامی ہے، نجم سیٹھی
-
ہمارے بہادر مسلح افواج مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار اور چوکس ہیں ،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.