
حماس کے ہاتھوں فوجی کی ہلاکت، اسرائیل نے تفصیل جاری کردی
ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 35 سالہ وارنٹ آفیسر گیلب سلیمان کے طور پر ہوئی ہے، رپورٹ
اتوار 20 اپریل 2025 11:25
(جاری ہے)
ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 35 سالہ وارنٹ آفیسر گیلب سلیمان کے طور پر ہوئی ہے، جو غزہ ڈویژن کے ناردرن بریگیڈ میں کام کرتا تھا۔
یہ واقعہ بیت حانون کے قریب 252 ویں ڈویژن کی کارروائیوں کے دوران پیش آیا، جہاں اسرائیلی فوج کی ایک گاڑی پر دوپہر میں گشت کرنے کے دوران حملہ کیا گیا۔ حماس کے مزاحمت کاروں نے ایک سرنگ سے نکل کر اسرائیلی فوج کی گاڑی پر آر پی جی فائر کیا، اس حملے میں 414ویں کامبیٹ انٹیلیجنس یونٹ کی تین خواتین اہلکار زخمی ہوئیں، جن میں ایک افسر اور ایک فوجی کی حالت نازک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جو ملک ایران سے تیل خریدے گا اس پر پابندیاں لگائیں گے، ٹرمپ
-
ڈونلڈ ٹرمپ میں آپ سے نہیں ڈرتا، فلسطینی طالب علم محسن مہدوی
-
پہلگام حملہ نریند مودی کی ناقص سیاسی پالیسیوں کا نتیجہ قرار
-
پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو
-
پاکستان ذمے دار ملک ، امید ہے بھارت متنازع ردعمل سے گریز کرے گا ، امریکی نائب صدر
-
10 ہزارکی شرط لگا کرشراب کی 5 بوتلیں پینے والا 21 سالہ نوجوان ہلاک
-
امریکا‘ کم عمر لڑکی کو برسوں تک زنجیر میں جکڑ کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا
-
پاکستان کیساتھ کشیدگی کے دوران امریکا بھارت 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ
-
پہلگام فالس فلیگ آپریشن ‘بی بی سی نے بھارتی جھوٹ کا پردہ چاک کردیا‘سکیورٹی انتظامات کی ناکامی پر سوال اٹھا دیئے
-
فوجی امداد تک رسائی کے لیے یوکرین کا امریکا سے معدنی ذخائر کا معاہدہ
-
بھارتی فوجی کے ہوش ربا انکشافات : پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا بھانڈہ پھوڑدیا
-
سینئر فوجی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل ایس پی دھارکر بھی برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.