
صوبائی وزیر قانون نے گورنمنٹ مڈل سکول خواجہ پائیل کوہاٹ کی اپ گریڈیشن کا افتتاح کر دیا
اتوار 20 اپریل 2025 19:45
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق او ر ترقی و خوشحالی کا ضامن ہی. آفتاب عالم نے کہا کہ شہریار آفریدی کی قیادت میںتمام منتخب نمائندے کوہاٹ کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، مواصلات، پینے کا پانی، زراعت اور آبپاشی ان کی ترجیحات کے شعبے ہیں ۔حکومتی پالیسی کے مطابق جاری منصوبے جو تکمیل کے قریب ہیں، پہلے مکمل کئے جا رہے ہیں ۔ اگلے مرحلے میں ہر علاقے کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی مشاورت سے منصوبے تیار کئے گئے ہیں جن کو بروقت مکمل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عوام کو ہر گز مایوس نہیں کریں گے اور ان کے توقعات پر پورا اتریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مادملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 58ویں برسی 9جولائی کو منائی جائے گی
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا26واں یوم شہادت 5جولائی کو منایا جائے گا
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.