مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ مانکپیاں بستی میں باولے کتے نے تین بچوں کا کاٹ دیا زخمی بچے سی ایم ایچ میں منتقل

پیر 21 اپریل 2025 17:21

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2025ء)مظفرآباد ایئرپورٹ روڈ مانکپیاں بستی میں باولے کتے نے تین بچوں کا کاٹ دیا زخمی بچے سی ایم ایچ میں منتقل-ا دویات ویکسین 26 سو کی ویکسین باہر سے لینی پڑی جبکہ بچے کوٹیکہ باہر سے لیکر لگایا گیا جبکہ بچے کو واپس گھر منتقل کردیا گیا- باولا کتا بچوں کو کاٹنے کے بعد فرار دوسری جانب وادی نیلم اور اٹھ مقام میں باولے کتے نے 20 سے زائد افراد کو کاٹ ڈالا بلدیہ نیلم اور بلدیہ مظفراباد خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

متعلقہ عنوان :