تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیرملک بدرکرنے کا حق رکھتا ہوں ، ٹرمپ

بدھ 23 اپریل 2025 17:35

تارکین وطن کو عدالتی کارروائی کے بغیرملک بدرکرنے کا حق رکھتا ہوں ، ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2025ء)مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیںبغیر مقدمہ چلائے تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کا حق" حاصل ہے۔

(جاری ہے)

امریکی ٹی وی کے مطابق یہ بیان اس عدالتی فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں امریکی سپریم کورٹ نے ہفتے کے اختتام پر ایک عبوری حکم کے ذریعے وینزویلا کے درجنوں شہریوں کی ملک بدری روکنے کا حکم دیا تھا۔