
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے سائنسدانوں نے مرغیوں کی سالانہ 200 انڈے دینے والی نسل تیار کر لی
بدھ 23 اپریل 2025 17:41
(جاری ہے)
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے یونی گولڈ کے نام سے ایک بریڈیہاں پر بنائی ہے جس کی یہ کوالٹی ہے کہ وہ ایک سال میں 200 سے زیادہ انڈے دیتی ہیں جبکہ عام دیسی مر غیاں سال میں 70 سے 80 انڈے دیتی ہیں اور اس میں فیڈ لوڈ کم ہے اس وجہ سے ہیٹ سٹریس کو برداشت کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں 65 سال بعد ایک ایسی مرغی کی نسل تیارکرنے میں کامیابی ملی ہے جو دیہی مرغبانی کے لیے زیادہ مفید ہے۔انہوں نے کہا کہ مرغی کی یونی گولڈ نسل کی تیاری کے بعداسے کسانوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ دیہی مرغبانی میں اضافہ ہوسکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.