
سری لنکا کا ویمنز سہ ملکی سیریز کیلئے 17رکنی سکواڈ کا اعلان چماری اتھاپتھو کپتان
سہ ملکی سیریز میں میزبان سری لنکا،بھارت اور جنوبی افریقا کی خواتین ٹیمیں پنجہ آزما ہوں گی
جمعرات 24 اپریل 2025 12:00
(جاری ہے)
تجربہ کار انوکا رناویرا کے ساتھ ساتھ حسینی پریرا اور ہنسیما کرونارتنے کو بھی ٹیم میں واپس بلایا گیا ہے۔ امیشا دولانی، سچنی نسسالہ، کوشینی نوتھیانگانا، چیتانہ ویمکتی اور زخمی اودیشیکا پربودھنی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔
سہ ملکی سیریز کے لئے اعلان کردہ 17 رکنی سری لنکن ویمنز ٹیم میں چماری اتھاپتھھو (کپتان) ہیں جبکہ دیگرے کھلاڑیوں میں ہرشیتھا سماراویکراما، وشمی گونارتنے، نیلکشیکا سلوا، کاویشا دلہری،انوشکا سنجیوانی (وکٹ کیپر)مانودی نانایاکارا، حسینی پریرا، اچینی کلسوریا، پیومی بادلگے، دیومی ویہنگا، ہنسیما کرونارتنے، مالکی مدارا، انوشی پریہ درشنی، سوگنڈیکا کماری، رشمیکا سیونڈی اور انوکا راناویرا شامل ہیں۔سری لنکن ویمنز ٹیم اپنی مہم کا آغاز 27 اپریل کو مہمان بھارتی خواتین ٹیم کے خلاف میچ سے کرے گی۔ سہ ملکی سیریز کا آغاز 27 اپریل سے ہوگا جب میزبان سری لنکن ویمنز ٹیم کا مقابلہ مہمان بھارتی ویمن ٹیم ا سے ہوگا اور اس سیریز کا فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ سہ ملکی سیریز میں ہر ٹیم ایک دوسرے کے خلاف چار،چارمیچز کھیلے گی جس میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹائیگر ابھی زندہ ہے‘، عمر اکمل نے محمد عامر کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے
-
بولنا مجھے بھی آتا ہے لیکن بڑوں نے عزت کرنا سکھایا ہے: بابر اعظم
-
ڈینیئل مدویدیف اور کیسپررڈ میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
بابر اعظم اور رضوان کو بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کیلئے بھی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کا امکان
-
پاکستان اور بنگلادیش کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول جاری
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر نوجوان ہندو انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئی
-
ملتان سلطانز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے کے دہانے پر
-
عمران خان برصغیر کے سب سے بڑے ہیرو ہیں
-
پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ کا ٹاس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیت لیا
-
آئی پی ایل، 14سالہ سوریہ ونشی نے سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
والدین کی ذمہ داریاں کبھی بھی ففٹی ففٹی نہیں ہوتیں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.