ہر طالع آزما کو کہتا ہوں تم قادر نہیں، یہ ظلم کا نظام ہے، ملکی فلاح کے راستے سے ہٹ جاؤ، سلمان اکرم راجہ
جنگ سپاہیوں نے لڑنی ہے پاکستان کے سپاہیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے، جوسیاست کرتے ہیں، سیاست میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
ساجد علی
جمعرات 24 اپریل 2025
12:21
(جاری ہے)
یہ ظلم کا نظام ہے، ہمارے راستے سے ہٹ جاؤ، پاکستان کے عوام کی بات سنو اور ملک کی فلاح کے راستے سے ہٹ جاؤ، ہم جس راستے پر جا رہے ہیں یہ تباہی کا راستہ ہے، یہ ایک گڑھا ہے جس میں ہم گر چکے ہیں، 22 ماہ سے عمران خان کو عوام کی نظروں سے دور کرنے کو کوشش جاری ہے، ان کا خیال تھا کہ عمران خان کی تصویر سکرین سے ہٹائیں گے تو لوگ عمران خان کو بھول جائیں گے لیکن ایسا نہیں ہو سکا، عمران خان جیل میں بیٹھا ہر روز قدآور ہورہا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ اس حکومت کا کوئی کردار نہیں، یہ حکومت مجبور محض ہے، جنگ سپاہیوں نے لڑنی ہے پاکستان کے سپاہیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے لیکن جو سیاست کرتے ہیں اور سیاست میں بگاڑ پیدا کرتے ہیں ان سے ہمارا کوئی تعلق نہیں، نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں علی امین گنڈاپور بحثیت وزیر اعلیٰ شریک ہوں گے وہ بتائیں گے کہ تحریک انصاف عمران خان کی مشاورت کے بغیر کوئی رائے نہیں دے سکتی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعہ میں شہید ہونےوالے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد، شہید کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی
-
پاکستان میں ایک سال میں 15 لاکھ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار، یونیسیف
-
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
-
وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے،عاصم افتخار
-
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
-
کوہاٹ، پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی ہسپتال میں دم توڑگئے
-
پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے،سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، محسن نقوی
-
پاکستانی فضائی حملوں میں افغانستان میں 28 مبینہ عسکریت پسند ہلاک، کابل حکومت کا تین شہریوں کی ہلاکت کا دعویٰ
-
پائیدار امن کے لیے مکالمہ، برداشت، باہمی احترام اور قانون کی حکمرانی ضروری ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
’بھائی لوگ‘ عمران خان سے بھی کوئی معاملہ کرنے میں ناکام رہے ہیں، حفیظ اللہ نیازی
-
عالمی امن کے قیام کےلئے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کا حل ناگزیر ہے، سردار ایاز صادق
-
حکومت سپلائی بند نہیں ہونے دے رہی ورنہ پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی نہیں ملے گا، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.