
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس29 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی
جمعہ 25 اپریل 2025 12:20
(جاری ہے)
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 29 اپریل سے شروع ہوکر 6 روز جاری رہنے کے بعد 4مئی کو اختتام پذیر ہوگی۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس میں انوس گرینیڈیئرز ٹیم کے ہسپانوی سائیکلسٹ کارلوس روڈریگز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1947میں ہوا جو بیلجیم کے سائیکل سوار کیٹیلیر نے جیتا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
تیز ترین 300 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں، شاہین آفریدی نے لاستھ مالنگا ، جسپریت بمراہ کو پیچھے چھوڑ دیا
-
ڈیٹنگ خبروں کے بیچ چہل کی ہیٹرک‘ آر جے مہوش کا ردعمل وائرل
-
لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ ماحولیاتی بہتری کے نام منسوب
-
میرا کام کارکردگی دکھانا ہے چاہے ٹی ٹوئنٹی ہو، ون ڈے یا ٹیسٹ‘بابراعظم
-
نئی ٹیسٹ رینکنگ، روٹ کی پہلی پوزیشن، ٹاپ 10 میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
-
شاہین آفریدی، حارث روف نے محمد عامر، وہاب ریاض کو پیچھے چھوڑدیا
-
پی ایس ایل: شاہین اور حارث نے ایک ہی میچ میں 300، 300 ٹونٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرلیں
-
لاہور قلندر نے دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو بری طرح روند ڈالا
-
آخری اوورز میں چھکے چوکوں کی برسات
-
پی ایس ایل کا 19 واں میچ، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت لیا
-
بنگلہ دیش کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان
-
علی ترین نے ایک مرتبہ پھر ’’پی ایس ایل‘‘کے مستقبل پر سوال اٹھادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.