
nاداکارہ ریکھا کی 100کروڑ کی حویلی کی پورے بھارت میں دھوم
جمعہ 25 اپریل 2025 18:10
(جاری ہے)
اس حویلی کا سب سے دلکش منظر داخلی دروازے پر چھتری بنی ہونا ہے جو دور سے دیکھنے پر خوبصورت منظر کو جنم دیتی ہے۔
حویلی کی کھڑکیاں اور دروازے برصغیر کی شاندار ثقافت اور روایتی نقش و نگار سے سجے ہیں۔ حویلی کو اس طرح تعمیر کیا گیا ہے کہ سورج کی روشنی ایک ایک کمرے تک داخل ہوسکے اور ہوا کا بھی گزر ہو۔180 سے زائد فلموں میں اداکاری اور متعدد ایوارڈز حاص کرنے والی ریکھا کی اس حویلی کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے جو پاکستانی 3 ارب روپوں سے زائد ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.