
میں تمام پرانے رشتوں کو بغیر کسی پچھتاوے کے بند کر چکی ہوں، شروتی ہاسن
ہم سب کی زندگی میں ایک ایسا خطرناک سابق ہوتا ہے جس کی یاد تکلیف دیتی ہے،اداکارہ
پیر 28 اپریل 2025 12:26

(جاری ہے)
باقی معاملات پر میرے پاس کوئی پچھتاوا نہیں۔ میں مانتی ہوں کہ میں کبھی کبھار ایک مسخرہ بنی، لیکن یہ بھی میرا سفر تھا۔
البتہ جن لوگوں کی میرے دل میں خاص جگہ تھی، انہیں تکلیف دینا میری سب سے بڑی ادھوری معافی ہے، جسے میں آج بھی دل سے مانتی ہوں۔رشتوں، بریک اپس اور دل ٹوٹنے کے موضوع پر بات کرتے ہوئے شروتی نے اعتراف کیا کہ کاش وہ کبھی اپنے رشتوں کے اثر میں اتنی نہ آتیں۔ انہوں نے کہا، ہم سب کی زندگی میں ایک ایسا خطرناک سابق ہوتا ہے جس کی یاد تکلیف دیتی ہے، لیکن مجموعی طور پر میں اپنے تمام پرانے رشتوں کو بغیر کسی پچھتاوے کے بند کر چکی ہوں۔جب لوگ طنزیہ انداز میں ان سے پوچھتے ہیں کہ یہ کون سے نمبر کا بوائے فرینڈ ہی تو شروتی بڑی بردباری سے جواب دیتی ہیں، آپ کیلئے یہ محض ایک گنتی ہوسکتی ہے، لیکن میرے لیے یہ ہر اس بار کی کہانی ہے جب میں اپنی چاہی گئی محبت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اس لیے میں اس بات پر شرمندہ نہیں ہوتی... بس کبھی کبھی انسان ہونے کے ناتے تھوڑا سا دل ضرور دکھتا ہے۔شروتی نے مزید کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے رشتوں میں وفادار اور مخلص رہی ہیں۔ اگر کبھی کسی کو چننے سے گریز کیا تو انہیں کسی کو جوابدہ ہونے کی ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ رشتوں کے بکھرنے پر وہ اپنے سابق ساتھیوں کو قصوروار نہیں ٹھہراتیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا ”ٹربو“ ریلیز
-
عاصم اظہرسے بریک اپ کے بعد ماڈل میرب کی گلوکارحاوی سے تعلق کی افواہیں
-
فلم کی کامیابی نے مجھے باہر نکلنے اور عوام کے درمیان ہونے کا اعتماد دیا،ہمایوں سعید
-
ریکھا میری اچھی پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں، ارونا ایرانی
-
محبت الفاظ کی محتاج نہیں ہوتی، اداکارہ فضیلہ قاضی
-
اداکاروہاج علی نے بیٹی کے لیے خوبصورت شاعری شیئر کردی
-
فلم لوگرو نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے
-
نامورکمپیئر، اداکار، شاعرطارق عزیزکو دنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.