
صنم جاوید کو شوہر سمیت ٹاﺅن شپ سے گرفتار کرلیاگیا
خاتون راہنما کو اینٹی ٹیررسٹ فورس نے 9 مئی واقعات کے مقدمے میں حراست میں لیا ہے. نجی ٹی وی
میاں محمد ندیم
پیر 28 اپریل 2025
14:58

(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صنم جاوید پر سنگین الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں اور انہیں مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تھانے منتقل کر دیا گیا ہے دوسری جانب ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے صنم جاوید کے شوہر عتیق کو گرفتار کیا ہے ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ عتیق کو عظمیٰ بخاری جعلی ویڈیو اسکینڈل کے مقدمے میں حراست میں لیا گیا ہے ابتدائی تفتیش کے مطابق عتیق پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر جعلی مواد پھیلانے میں ملوث رہا ہے.
پولیس اور ایف آئی اے کے مشترکہ آپریشن کے دوران دونوں کو لاہور کے علاقے ٹاﺅن شپ سے گرفتار کیا گیا حکام کے مطابق گرفتار شدگان سے مزید تفتیش جاری ہے اور کیسز میں ممکنہ دیگر ملزمان کی گرفتاریوں کا بھی امکان ہے.مزید اہم خبریں
-
امریکی لڑکی دیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی
-
حکومت کا عافیہ صدیقی کیس میں امریکی عدالت میں معاون اور فریق بننے سے انکار
-
آن لائن 20 ارب روپے کے مالیاتی فراڈ کے 2 مرکزی ملزمان پکڑے گئے
-
ترکی: ممنوعہ ’پرائیڈ پریڈ‘ میں شریک درجنوں افراد گرفتار
-
ٹک ٹاکر بہن بھائی نے تاجر کے گھر 13 کروڑ روپے ڈکیتی کی واردات کر ڈالی
-
لڑکیوں کی تعلیم پر خرچ ہونے والے ہر ڈالر سے عالمی معیشت میں تین ڈالر کا فائدہ
-
اسرائیل اور امریکی 'جارحیت' کو تسلیم کیا جائے، ایران کا مطالبہ
-
پاکستان نے سکیورٹی خطرات کے درمیان افغانستان کے ساتھ اہم سرحدی گزرگاہ بند کردی
-
عالمی یکجہتی میں سب کا فائدہ، ترقیاتی مالیات کے لیے سپین کا مقدمہ
-
ججوں کو فیصلے کہیں اور سے مل رہے ہیں پھر تو نظام ختم ہوگیا، شاہد خاقان عباسی
-
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
شفالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.