پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالر زکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

پیر 28 اپریل 2025 21:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2025ء) پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالر زکو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی نے ثنا عاشق دخترمحمدعاشق کومالیکیولربائیولوجی اینڈ فرانزک سائنسز، تبسم یوسف ولد محمدیوسف کوبائیولوجیکل سائنسز(سیل اینڈ مالیکیولربائیولوجی)، نصیر کاوش ولد بشیر مسیح کوزوالوجی، ین بنگکوان ولد ین چنیوکو تاریخ، عابد علی بٹ ولد منظور احمد بٹ کو کمیونیکیشن سٹڈیز، ندا قمر دختر عبدالرشید قمرکو کامرس، یاور حیات شاہ ولد خضر حیات شاہ کوپولیٹیکل سائنس، روحی اعجازدخترمحمد رمضان کو زوالوجی، عرشیہ نذیردخترمحمد نذیرکو بائیولوجیکل سائنسز (سیل اینڈ مالیکیولر بائیولوجی) اور عائشہ شوکت دخترشوکت علی کو بائیوکیمسٹری کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل پرپی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :