
سرکاری فنڈزغصب کرنے کے سوال پر پریتی زنٹا کا جواب
اٹھارہ کروڑ، ڈیڑھ کروڑیا کوئی بھی کروڑ کی خبر، یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں
منگل 29 اپریل 2025 13:46

(جاری ہے)
سیشن کے دوران مذکورہ بالا صارف نے جب یہ کہا کہ وہ عوامی پیسہ استعمال کرتے ہوئے اسے غلطی کیوں محسوس نہیں کرتیں تو پریتی نے اپنے ردعمل میں کہاکہ آپ جیسے وہ تمام لوگ جو جھوٹی خبروں پر انحصار کرتے اور اسے سچ سمجھتے ہیں، انکے لیے عرض ہے آخری بار آپ نے میرے بارے میں کسی بینک قرض پر مبنی خبر پڑھی ہے، اٹھارہ کروڑ، ڈیڑھ کروڑ یا کوئی بھی کروڑ کی خبر، یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں۔
امید ہے کہ آپ کے ذہن میں اب اس حوالے سے کوئی شک نہیں رہے گا۔ انھوں نے کہا میڈیا نے کیسے اس غلط خبر کو لیا میں نہیں جانتی لیکن مجھے یقین ہے کہ اس میں غلط رپورٹنگ کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مومن ثاقب کانز لائنز 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے پہلے ٹک ٹاک کانٹنٹ کری ایٹر بن گئے
-
ہانیہ عامر کو شوبز میں،میں نے متعارف کرایا، حریم فاروق کا انکشاف
-
طلحہ انجم نے مداح کو بالوں سے پکڑ کر اسٹیج پر گھسیٹ لیا، ویڈیو وائرل
-
شوہرامیرہونا چاہیے، بے وفا بھی ہوتو کوئی اعتراض نہیں، کومل میر
-
پہلگام حملے کے دوران غدار کہا گیا، عامر خان کا شکوہ
-
اردو کو اصل پہچان دیے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، خلیل الرحمن قمر
-
نامورکمپیئر اداکارطارق عزیز کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.