
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
دیبہ کے والد اشفاق احمد آٹو رکشہ چلاتے ہیں، ان کے پاس اپنا گھر تک موجود نہیں،رپورٹ
منگل 29 اپریل 2025 16:19

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیبہ کے والد اشفاق احمد آٹو رکشہ چلاتے ہیں، ان کے پاس اپنا گھر تک موجود نہیں، ضلع یوتمال میں وسائل محدود ہونے اور تعلیمی سہولتوں کی کمی کے باوجود ادیبہ نے اپنی محنت، عزم اور والدین کی حمایت سے یہ مقام حاصل کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ادیبہ نے چوتھی بار کوشش کرنے پر یو پی ایس سی میں 142 واں رینک حاصل کیا ہے۔دوسری جانب ادیبہ اشفاق نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ میرا ابتدائی خواب ڈاکٹر بننے کا تھا، مگر یوتمال میں تعلیمی وسائل کم ہونے کے سبب میں اپنے اس خواب کو پورا نہیں کر سکی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.