
پاکستان اورامریکا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ
منگل 29 اپریل 2025 16:19
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں امریکا کوبرآمدات سے ملک کو4.453ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 12.08فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں امریکاکوپاکستانی برآمدات کاحجم 4.053ارب ڈالرریکارڈکیاگیاتھا، مارچ میں امریکا کوپاکستانی برآمدات کاحجم 532.09ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوفروری میں 444.59ملین ڈالر اورگزشتہ سال مارچ میں 422.88ملین ڈالرتھا، مالی سال 2024میں امریکا کوبرآمدات سے ملک کو5.444ارب ڈالرزرمبادلہ حاصل ہواتھا، اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں امریکا سے درآمدات پر1.742ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 25.077فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں امریکا سے درآمدات پر1.379ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا،مارچ میں امریکاسے درآمدات کاحجم 233.03ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جوفروری میں 232.76ملین ڈالراورگزشتہ سال مارچ میں 188.39ملین ڈالرتھا، مالی سال 2024میں امریکا سے درآمدات پر1.875ارب ڈالرزرمبادلہ خرچ ہواتھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.