تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، ملزم گرفتار، 30لیٹر شراب برآمد، مقدمہ درج

منگل 29 اپریل 2025 23:38

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اپریل2025ء)تھانہ بنی پولیس نے ملزم گرفتارکرکی30لیٹر شراب برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر شاہزیب کو گرفتار کرلیا،ملزم سی30لیٹر شراب برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھاکہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شراب سپلائرز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

متعلقہ عنوان :