
ٹر یڈ آفیسرز کاروباری برادری اور دیگر ممالک کے درمیان جوائنٹ ونچرز،بزنس ٹو بزنس میٹنگ،سنگل کنٹری ایگزیبیشنز کا انعقاد کروانے میں اپنا کردار ادا کر یں۔ ثاقب فیاض مگوں،زین افتخار چوہدری
منگل 29 اپریل 2025 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ برآمد کنندگان کیلئے درکار ضروری سرٹیفکیشن اور ویلیو ایڈیشن کے بارے میں بر وقت معلومات شیئر کی جائیں۔
ٹی آئی اوز کواٹرلی ٹریڈ ڈیٹا فراہم کریں جس میں متعلقہ ملک کی دنیا اور پاکستان کے ساتھ درآمدات اور برآمدات کے اعداد و شمار موجود ہوں تاکہ پاکستانی کاروباری برادری اس سے فائدہ اٹھا سکے اور ہم وہاں نئی مصنوعات اور ٹیکنالوجی کو متعارف کراسکیں۔انہوں نے مزید کہاکہ کسی بھی ایچ ایس کوڈ سے متعلق ٹیرف اور ڈیوٹی کے حوالے سے کاروباری برادری کی معاونت کی جائے تاکہ تجارت کو فروغ ملے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی ایکسپورٹ بڑھانا ہمارا مشترکہ ہدف ہے،اگر ہم چاہتے ہیں کہ دس سالوں میں پاکستان کی ایکسپورٹ کو100 بلین ڈالر تک پہنچایا جا ئے تو اس مقصد کے حصول کے لئے ضروری ہے کہ موثر مارکیٹنگ کی جائے۔انہوں مزید کہا کہ اگر تجارتی مشن ماہانہ بنیادوں پر رپورٹس اور ڈیٹا ایف پی سی سی آئی کے ساتھ شیئر کر یں تو ہم ان کو متعلقہ ڈیٹا اور تحقیق پر مبنی تجاویز باقاعدگی سے فراہم کر سکیں گے۔اپنے ملک کو سرمایہ کاری کے لیے پرکشش مقام کے طور پر پیش کرنے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ اسلام آباد کے ڈائریکٹر قذافی رند نے نے ایف پی سی سی آئی کی سفارشات سے اتفاق کیا اور ایکسپورٹ کے فروغ کیلئے ایف پی سی سی آئی کی کاوشوں کو سراہا۔بزنس کمیونٹی کی ایکسپورٹ کے دوران مارکیٹنگ میں جو کمی ہے اس کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی،یہ تمام آفیسرز آپ کے سیلز ایجنٹ ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
چائے کی ملکی درآمدات میں مارچ کے دوران 0.3 فیصد کی کمی
-
زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں10روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
سونے کی قیمت میں 2,100 روپے اضافہ،3 لاکھ 49 ہزار 2 سو روپے فی تولہ ہو گیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
صدرآئی سی سی آئی کا ملک بھر میں کاروباری سہولت مراکز کے قیام اور ون ونڈو آپریشنز نافذ کرنے پر زور
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,600 روپے کمی ریکارڈ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا1600 روپے سستا ہوگیا جس
-
انڈس موٹرزکمپنی کے بعدازٹیکس منافع میں مالی سال کے پہلے 9ماہ میں 76فیصداضافہ
-
دہشت گردی پربھارت کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی،
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.