د*اوستہ محمد، دو عورتیں گھر میں گھس کر خاتون سے زیورات چھین کر لئے گئیں

منگل 29 اپریل 2025 21:20

u اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اپریل2025ء) انوکھا ڈکیتی واردات اب عورت بھی ڈکیت بن گئیں تفصیلات کے مطابق اب عورت بھی ڈکیت بن گئے گزشتہ روز جان کالونی میں سپیشل پرانچ کے اہلکارطاہر قادری کے گھر میں دو خاتون گھس کر ان کی اہلیہ گھر میں اکیلی تھیں ان کو تشدد کر کے ان کے کانوں سے بالیاں اتار کر گئے جن کی مالیت ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ زیورات اور سامان لے گئے ۔

(جاری ہے)

بقول خاتون کے دوگھر کے اند ر خاتون آئیں اور گھر کے باہر ایک مرد بھی کھڑا ہوا تھا ۔ان کو وہ موٹر سائیکل پر لے گیاواقع سٹی تھانہ میں پیش آیا یہ ڈکیتی کا انوکھا واقع پیش آیا اب اوستہ شہری ہوشیار رہیں پھولن دیویاں پہنچ گئیں۔پولیس پریشان ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :