دریاخان، نشے کے عادی نوجوان نے فائرکرکے خودکشی کرلی

بدھ 30 اپریل 2025 14:26

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) آئس کے نشے کے عادی نوجوان نے خودکشی کرلی۔ اس نے رات کے وقت پسٹل سے سر میں فائر کیا ۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محلہ اسلام نگر دریاخان کے 20سالہ نوجوان رانا وقاص نے رات کے وقت پسٹل سے سر پر فائر مارکرخودکشی کرلی ہے، بتایاگیاہے کہ نوجوان آئس کے نشے کا عادی تھا۔ پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :