Live Updates

ویمن بیس بال ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے کانسی کا تمغا جیت لیا

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا

بدھ 30 اپریل 2025 14:50

ویمن بیس بال ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے کانسی کا تمغا جیت لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ویمن بیس بال ایشین کپ کوالیفائر میں کانسی کا تمغا جیت لیا۔

(جاری ہے)

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا۔پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ایشین ویمن چیمپئن شپ کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ایشین ویمن چیمپئن شپ آئندہ 24 اکتوبر سے دو نومبر تک چین میں کھیلی جائے گی۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات