چین کا شینزو 19 خلائی مشن زمین پر واپس آگیا

بدھ 30 اپریل 2025 15:12

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) چین کا شینزو 19 خلائی مشن زمین پر واپس آگیا۔ شنہوا کے مطابق چائنا سنٹرل ٹیلی ویژن نے رپورٹ کیا کہ شینزو 19 خلائی جہاز جو تین تائیکناؤٹس کے عملے پر مشتمل ہے، چینی مداری اسٹیشن پر چھ ماہ کے مشن کے بعد بحفاظت زمین پر واپس آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

ان تین تائیکناؤٹس کائی زوزے، سونگ لنگڈونگ اور وانگ ہاؤز شامل تھے ۔شینزو 19 خلائی جہاز

متعلقہ عنوان :