
بینکاری کے شعبہ کے خالص منافع میں کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 15فیصداضافہ
بدھ 30 اپریل 2025 15:12
(جاری ہے)
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بینکوںکی جانب سے جمع کردہ مالیاتی بیانات اورعارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمارکے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران کمرشل بینکوں کومجموعی طور165.95ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواجوگزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15فیصدزیادہ ہے،پہلی سہ ماہی میں بینکوں نے ٹیکسوں کی مدمیں 189.57ارب روپے کی ادائیگی کی ہے۔
]پہلی سہ ماہی میں الائیڈ بینک کو8.47ارب روپے،عسکری بینک 7.12ارب روپے، بینک الفلاح 7.076ارب روپے،بینک الحبیب 10.72ارب روپے،بینک آف پنجاب 1.72ارب روپے،فیصل بینک 5.40ارب روپے،ایچ بی ایل 16.60ارب روپے،حبیب میٹروبینک 6.079ارب روپے،ایم سی بی 14.65ارب روپے،میزان بینک 22.10ارب روپے،نیشنل بینک 21.88ارب روپے،اوریوبی ایل کو36.10ارب روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہواہے۔اعدادوشمارکے مطابق پہلی سہ ماہی میں بینکوں کے ڈیپازٹس میں 29.33ارب روپے،مختصرمدت کے قرضوں کے حجم میں 11.89ارب روپے اورسرمایہ کاری میں 29.54ارب روپے کااضافہ ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.