
میٹل ریسائیکلنگ سے آلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گی،روبوٹکس ٹیکنالوجی کا نفاذ ناگزیر ہے، ہارون اختر خان
بدھ 30 اپریل 2025 17:11
(جاری ہے)
اجلاس میں پانی کے معیار کو بورنگ کے بغیر ٹیسٹ کی تجاویز پیش کی گئی ، زرعی، ٹیکسٹائل و آٹوموٹیو پارٹس کے لیے سمارٹ مینوفیکچرنگ پر گفتگو کی گئی۔
انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے وژن کے مُطابق روبوٹکس ٹیکنالوجی اور اے آئی کا نفاذ ناگزیر ہےاور بلوچستان و گلگت بلتستان میں سکل انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کی تجاویز دی گئیں مچھلی پراسیسنگ، پیکجنگ و سٹوریج پلانٹ بلوچستان و گلگت بلتستان میں لگانے کی تجاویز دیں ۔ہارون اختر خان نے کہاکہ جدید مذبح خانے، گوشت پراسیسنگ و کولڈ چین کا قیام قومی معیشت کے لیے ضروری ہے، گوشت کی برآمدات کے لیے پراسیسنگ و کولڈ چین پلانٹس اہم قدم ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ان اقدامات سے مقامی صنعت اور عوام کو فائدہ ہوگا۔ اجلاس میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے اقدامات کی تجاویز دی گئیں۔ ہارون اختر خان نے کہاکہ ٹسديك کی کارکردگی پر آئندہ اجلاس میں مکمل نتائج درکار ہوں گے۔ مجھے آئندہ اجلاس میں نتائج چاہییں۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.