مظفرگڑھ،شہری پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنانے پر اے ایس آئی کو قید و جرمانے کی سزا

بدھ 30 اپریل 2025 17:37

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) مظفرگڑھ میں شہری پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بنانے پر اے ایس آئی کو قید اور جرمانے کی سزاسنادی گئی۔

(جاری ہے)

شہری پر 9C کے تحت منشیات کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمود حیات نے اے ایس آئی مختیار لاشاری تھانہ چوک سرور شہید کو 14سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔\378

متعلقہ عنوان :