مزدوروں کا عالمی دن، جامعہ سندھ اور کیمپسز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

بدھ 30 اپریل 2025 19:10

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) جامعہ سندھ جامشورو اور اس کے تمام کیمپسز یکم مئی 2025ء کو مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کی وجہ سے بند رہیں گے، تاہم ضروری عملہ بدستور اپنی ڈیوٹیز پر موجود رہے گا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں ڈپٹی رجسٹرار جنرل ندیم بٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :