ملازمت کے حصول کیلئے پنجاب جاب سنٹرز پر 11لاکھ سے زائد افراد کی رجسٹریشن

بدھ 30 اپریل 2025 19:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2025ء) آن لائن پلیٹ فارم پنجاب جاب سنٹر پر اگست 2022سے اب تک 11لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد اپنی رجسٹریشن کروا چکے ہیں جبکہ 1لاکھ سے زائد افراد بطور آجر رجسٹرڈ ہیں۔

(جاری ہے)

ضلعی سطح پر ملازمت کی تلاش میں معاونت فراہم کرنے کیلئے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کیلئے پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ

متعلقہ عنوان :