0کلو چینی کی بوری کی قیمت میں200روپے اضافہ

کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی

بدھ 30 اپریل 2025 20:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2025ء)مقامی تھوک مارکیٹ میں گزشتہ دو روزکے دوران 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں200روپے اضافہ جبکہ 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

(جاری ہے)

100 کلو چینی کی بوری کی قیمت 16300 روپے سے بڑھ کر 16500 روپے اور16 کلو درجہ اول گھی کے کنستر کی قیمت 8800 روپے سے کم ہو کر 8500روپے اور 16 کلو درجہ سوم گھی کے کنستر کی قیمت 7800 روپے سے کم ہو کر 7500 روپے ہو گئی ۔

متعلقہ عنوان :