
پی ایف سی وفد چین کے دورے پر روانہ، دورے کا مقصد پاکستان کی فرنیچر برآمدات کو فروغ دینا ہے،ترجمان
جمعہ 2 مئی 2025 21:26
(جاری ہے)
میاں کاشف اشفاق نے پاکستانی مصنوعات کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی، ڈیزائنوں اور پائیدار طریقوں کو اپنانے پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ دورے کے دوران مقامی پیداواری سہولیات کو اپ گریڈ کرنے اور مہارتوں کی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنے پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔وفد چینی فرنیچر مینوفیکچررز، انڈسٹری لیڈرز اور سرکاری حکام کے ساتھ مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور مارکیٹ تک رسائی کے مواقع کے حصول کے لیے بات چیت کرے گا۔مزید تجارتی خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.