
بنگلادیش بورڈ کی بھارت کیخلاف سیریز ملتوی ہونے کی تردید
دونوں بورڈز کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں، مجھے یقین ہے کہ سیریز شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی‘چیئرمین بی سی بی
ہفتہ 3 مئی 2025 13:23

(جاری ہے)
بی سی بی اعلامیے کے مطابق بنگلادیش کے ریٹائرڈ فوجی افسر کے بیان کے بعد دونوں ممالک کے درمیان تناؤ بڑھا تھا۔بھارتی میڈیا نے بھارتی ٹیم کے دورہ بنگلادیش ملتوی ہونے کے خدشات کو رپورٹ کیا تھا۔چیئرمین بی سی بی نجم العابدین نے کہا کہ دونوں بورڈز کے درمیان دوستانہ تعلقات ہیں، مجھے یقین ہے کہ سیریز شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی۔یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو اگست میں بنگلادیش میں 3 ٹی20 اور 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد نواز کی بہترین بلے بازی
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے 23 ویں میچ کا ٹاس جیت لیا
-
پاکستان کے شہیرآفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا
-
بابراعظم پی ایس ایل میں کیچز کی ففٹی مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
-
آئی پی ایل اکھاڑا بن گئی ، تھپڑکے بعد کرکٹر نے ساتھی کو لات مار دی
-
'کیا تم نے ٹرائل میچز کھیلے ہیں' عمر اکمل کی وہاب پر تنقید
-
کیا بابراعظم کا اوپننگ سے دل بھر گیا ٹیم ڈائریکٹرنے وجہ بتادی
-
64 برس کے فٹبالرکی 26 سالہ ماڈل کیساتھ ڈیٹنگ
-
پہلگام واقعہ؛ بھارتیوں کا بابر اعظم کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب
-
"ایشیاءکپ میں پاکستان کو حصہ بنتے نہیں دیکھ سکتا"، سنیل گواسکر کی ہرزہ سرائی
-
بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کا جواب، پاکستان نے آئی پی ایل کی سٹریمنگ معطل کردی
-
پہلگام واقعہ: بھارتی بابر اعظم کی پاک فوج پر تنقید سے متعلق جعلی پوسٹ شیئر کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.