Live Updates

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے 23 ویں میچ کا ٹاس جیت لیا

گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل کا ٹاس جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 مئی 2025 19:42

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے 23 ویں میچ کا ٹاس جیت لیا
لاہور ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 03 مئی 2025ء ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 کے 23 ویں میچ کا ٹاس جیت لیا، گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے ٹاس جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک 4 جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اب تک 5 فتوحات حاصل کر چکی۔

Live پی ایس ایل 10 سے متعلق تازہ ترین معلومات