Live Updates

پاکستان کے شہیرآفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا

بھارتی باکسر ترجوت سنگھ چوتھے راؤنڈ میں پاکستان کے شہیر آفریدی سے ہار گئے

ہفتہ 3 مئی 2025 22:06

پاکستان کے شہیرآفریدی نے بھارتی باکسرکو ہرا دیا
بنکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مئی2025ء)تھائی لینڈ میں ہوئے پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں پاکستان کے شہیر آفریدی نے بھارت کے رجوت سنگھ کو ہرا دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی باکسر ترجوت سنگھ چوتھے راؤنڈ میں پاکستان کے شہیر آفریدی سے ہار گئے۔فتح کے بعد شہیر آفریدی اس کیٹیگری میں دُنیا کے 50 بہترین باکسرز میں شامل ہو گئے۔پروفیشنل باکسنگ میں بھارت کے ترجوت سنگھ باوا 8 فائٹس کے بعد اب تک ناقابل شکست تھے۔

Live پہلگام حملہ سے متعلق تازہ ترین معلومات