
عالمی سطح پر آرگینک زراعت کا مجموعی رقبہ 99 ملین ہیکٹر تک پہنچ چکا ' نجم مزاری
ْپاکستان آرگینک خوراک کیساتھ جڑی بوٹیوں کی برآمدات سے بھی قیمتی زر مبادلہ حاصل کر سکتا ہے
اتوار 4 مئی 2025 11:15
(جاری ہے)
نجم مزاری نے کہا کہ آرگینک خوراک اور مصنوعات دنیا میں تیزی سے فروغ پا رہے ہیںاور اس کی متوقع سالانہ ترقی کی شرح 11.18فیصد ہے ،آسٹریلیا، ارجنٹائن، چین ،امریکہ میں آرگینک خوراک کے حوالے سے سب سے زیادہ زرعی رقبے کا استعمال کیا جارہا ہے ،ہمارے ہمسایہ ممالک بھی دنیا میں بڑھتے ہوئے رجحان کو دیکھتے ہوئے برآمدات کے تناظر میں پیشرفت کر رہے ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ جس طرح آئی ٹی کی دنیا میں میں تاخیر سے قدم رکھنے کی وجہ سے پاکستان آج بہت پیچھے ہے ہمیں اس شعبے میں اپنے رویے کو تبدیل کرنا ہوگا ،حکومت سے مطالبہ ہے کہ آرگینک خوراک اور مصنوعات کے فروغ کے لئے سرکاری معاونت کی کمی اور مارکیٹ کی محدودیت جیسے درپیش مسائل کوحل کرے ۔مزید تجارتی خبریں
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.