
آج کل لوگ محبت جیتنے کے بجائے چھیننے میں دلچپسی رکھتے ہیں، سمیع خان
منفی کرداروں کو پرکشش بناکر پیش کرنے کا رجحان خطرناک ہے، اداکار
پیر 5 مئی 2025 11:33

(جاری ہے)
سمیع نے اپنے پرانے ڈرامے انکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، آج کل لوگ محبت جیتنے میں نہیں بلکہ اسے چھیننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
ان کے مطابق، منفی کرداروں کو گلیمرائز کر دینا ایک خطرناک رحجان ہے کیونکہ اس سے ناظرین میں یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ شاید ہر برے انسان کے پیچھے کوئی ٹھوس وجہ یا ہمدردی کا پہلو ہوتا ہے، جبکہ ایسا ہمیشہ ضروری نہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ بعض افراد فطری طور پر مجرمانہ سوچ کے حامل ہوتے ہیں، اور ضروری ہے کہ ناظرین ایسے کرداروں سے سبق حاصل کریں کہ ہمیں زندگی میں کیا نہیں کرنا چاہیے، نہ کہ ان کرداروں کی چمک دمک میں کھو جائیں۔سمیع خان کا یہ نکتہ نظر سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی پا رہا ہے، جہاں بہت سے ناظرین اس بات پر اتفاق کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ ڈرامہ تفریح کے ساتھ ساتھ معاشرتی اصلاح کا ذریعہ بھی ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نجی نوعیت کے سوال پر مریم نفیس مداح پر غصہ
-
عرفی جاوید کی گٹھنوں کے بل مندر میں حاضری
-
بھارتی ڈیزائنر نے انسٹاگرام سے ماہرہ اور ہانیہ کی تصاویر ہٹا دیں
-
سوتیلی بیٹی کے ہر وقت موبائل استعمال کرنے کی عادت سے بہت پریشان ہوں، دیا مرزا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہی نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
-
شاہ رخ خان کی میٹ گالا میں شرکت، عالمی میڈیا پہچاننے سے قاصر
-
سحرحیات کے نئے وی لاگ پرشوہر سے علیحدگی کی افواہیں زورپکڑنے لگیں
-
فیشن اورسیاست کا ملاپ، میٹ گالا میں کملا ہیرس کی غیرمتوقع شرکت
-
نصرت فتح علی خان کو اب سکون لینے دو، فلک شبیرکا نام لئے بغیر طنز
-
ثانیہ سعید نے اپنی طلاق پر خاموشی توڑدی
-
جاپانی لوگ اخلاق کے بہت اچھے اور مددگارہیں، بلال مقصود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.