زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے کمی

پیر 5 مئی 2025 17:13

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 5 روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2025ء)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سے 363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی249روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات میں برائلر گوشت 580سی600روپے کلو تک فروخت کیا گیا ۔