
پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کیلئے 10 لاکھ کے بجٹ میں دستیاب 10 گاڑیاں
یہ گاڑیاں شہری سفر کے لیے موزوں ہیں اور محدود بجٹ میں پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کو ایک بہتر آغاز فراہم کرتی ہیں
ہفتہ 3 مئی 2025 17:14

(جاری ہے)
پرزے بڑے شہروں میں دستیاب ہیں۔ 2006 سے 2010 کے ماڈلز اس بجٹ میں آ سکتے ہیں، مگر زنگ اور پرانی باڈی کے مسائل دیکھنا ضروری ہے۔
اونچی باڈی اور انجن کی اچھی کارکردگی کے ساتھ سینٹرو ایک منفرد انتخاب ہے۔ سی این جی کے ساتھ بہترین فیول ایوریج دیتی ہے۔ لیکن پرانی گاڑیوں میں ECU اور وائرنگ چیک کرنا ضروری ہے۔اس کے یورو ٹو ورژنز بہتر ایندھن بچت فراہم کرتے ہیں۔ یہ فیملی کار کے طور پر مشہور ہے۔ جبکہ اس کے 2007 سے 2009 کے ماڈلز بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔ اس میں اے سی اور الیکٹریکل مسائل عام ہیں۔اس کے 2007 سے 2010 کے ماڈلز چھوٹے شہروں میں بھی مرمت کے لیے آسانی سے قابلِ رسائی ہیں۔ یہ سادہ فیچرز، مگر شہری سفر کے لیے مناسب ہے۔ لیکن کیبن میں شور زیادہ ہو سکتا ہے۔آرام دہ سواری اور بہتر روڈ گرِپ کی حامل، مگر اس میں ایندھن کی بچت کم ہے۔ زیادہ پرانی گاڑیوں میں چیسز کی خرابی یا حادثات کا خدشہ ہوتا ہے، اس لیے اچھی حالت والی گاڑی منتخب کریں۔1300 سی سی انجن اور مناسب فیول ایوریج کے ساتھ سٹی ایک قابلِ اعتماد انتخاب ہے۔ پاور فیچرز اور اے سی عام طور پر فیکٹری انسٹالڈ ہوتے ہیں۔ سسپنشن چیک کرنا ضروری ہے۔کم مشہور مگر کارآمد سیڈان 1300 سی سی G13 انجن، مینوئل اور آٹو دونوں ورژنز میں دستیاب ہے۔ گیئر باکس اور کولنگ سسٹم کی خرابیوں پر خاص توجہ دیں۔ اندرونی ڈیزائن پرانا ضرور ہے مگر روزمرہ سفر کے لیے کافی ہے۔دیرپا انجن اور سادہ مکینکس کے ساتھ کرولا آج بھی پسند کی جاتی ہے۔ اس کے 1300 سی سی 2E اور 1600 سی سی 4A-FE انجنز مشہور ہیں۔ پرانے ڈیزائن اور زنگ کے مسائل ہو سکتے ہیں، مگر مضبوطی میں لاجواب ہے۔اس کیری سیل ویلیو کم ہے مگر پرائیویٹ استعمال کے لیے موزوں ہے۔ یہ گاڑی 1300 یا 1600 سی سی انجن، پاور فیچرز کے ساتھ دستیاب ہے۔ RXI اور Eminent ماڈلز میں سینسر اور کوائل کے مسائل عام ہیں۔ واحد مالک کی صاف ستھری گاڑی بہتر انتخاب ہو سکتی ہے۔یہ گاڑیاں شہری سفر کے لیے موزوں ہیں اور محدود بجٹ میں پہلی بار گاڑی خریدنے والوں کو ایک بہتر آغاز فراہم کرتی ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.