
پنجاب کے 17ہزار سرکاری سکول آﺅٹ سورس کر نے سے ہزاروں اساتذہ کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں. چوہدری منظور
موجودہ حکومت کا2لاکھ افرادکو وفاق سے نکالنے کاپلان ہے‘لاہور کے جناح ہسپتال سمیت بڑے ہسپتالوں،بنیادی مراکز صحت کوبھی آﺅٹ سورس کیا جائے گا، اساتذہ ،ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف سراپااحتجاج ہیں، پنجاب حکومت سے صحت اور ایجوکیشن کا نظام نہیں چل رہا. پیپلزپارٹی راہنما کی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم
منگل 6 مئی 2025
17:14

(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ سندھ میں دل کے13ہسپتال100 فیصد فری ہیں، سندھ میں اوپن ہارٹ سرجری ایک ہفتہ میں ہوجاتی ہے چوہدری منظورنے کہا کہ22سو روپے من کسان کوگندم پڑرہی ہے،خریداری بھی نہیں کی جارہی، کسان بھوکامرے گاتودکانداربھوکامرجائے گا، پنجاب میں جوریفارمزہورہی ہیں سب کاسمیٹک ہیں پی پی راہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب میں12 کروڑ کی آبادی میں 10کروڑ کو ٹریکٹر دے رہے ہیں، موجودہ حکومت مزدوروں اور کسانوں پرخوفناک حملہ کررہی ہے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں ڈنمارک کا شہری گرفتار
-
بھارتی اقدام کے بعد پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ
-
امریکہ کا حماس سے جنگ بندی منصوبہ تسلیم کرنے پر زور
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.