بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں میزائل حملے کے نتیجے میں مظفر آباد میں شیوائی مسجد شہید

بدھ 7 مئی 2025 02:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2025ء) بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں میزائل حملے کے نتیجے میں مظفر آباد میں شیوائی مسجد شہید ہوگئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کے بزدلانہ حملہ میں مظفرآباد میں شیوائی مسجد شہید ہو گئی۔