یمن میں اسرائیل کے 20 سے زیادہ فضائی حملے، صنعا کا ہوائی اڈا مکمل مفلوج ہو گیا

بدھ 7 مئی 2025 15:03

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)اسرائیلی فضائیہ نے منگل کے روز یمن میں صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ بھرپور حملہ کیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے یمن کے مختلف علاقوں پر 20 سے زیادہ فضائی حملوں کا دعوی کیا ۔ فوج کے مطابق ان حملوں میں صنعا ہوائی اڈے کے مسافر ٹرمینل کی عمارت اور وہاں موجود تمام مسافر طیاروں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں ہوائی اڈے کی سرگرمیاں مکمل طور پر مفلوج ہو گئیں۔

متعلقہ عنوان :