
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ، ہالینڈ نے یو اے ای کو 113 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی
ہالینڈ کی جانب سے کپتان سکاٹ ایڈورڈز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 74 رنز کی اننگز کھیلی
بدھ 7 مئی 2025 17:12
(جاری ہے)
ہالینڈ کی جانب سے کپتان سکاٹ ایڈورڈز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 74 رنز کی اننگز کھیلی۔
یو اے ای کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں دباؤ کا شکار نظر آئی اور پوری ٹیم 41.2 اوورز میں محض 159 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔یو اے ای کی جانب سے علی شان نے سب سے زیادہ 58 رنز بنائے تاہم دیگر بیٹرز نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ ہالینڈ کے پال وان میکیرن نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ میچ میں بہترین کارکردگی پر سکاٹ ایڈورڈز کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.