غزہ ، امریکی عارضی بندرگاہ پر 62 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا انکشاف

بدھ 7 مئی 2025 19:32

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مئی2025ء)امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے انسپکٹر جنرل نے غزہ سے متصل بنائی گئی عارضی امریکی بندرگاہ کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اس میں 62 امریکی فوجی زخمی ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل یہ زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد بہت کم بتائی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر جوبائیڈن کے ایک اعلان کے تحت غزہ سے متصل بحر متوسط میں امریکی پینٹاگون نے مئی 2024 میں ایک عارضی بندرگاہ قائم کی تھی۔

متعلقہ عنوان :