پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں173پوائنٹ کا اضافہ

جمعہ 9 مئی 2025 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مئی2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس میں 173 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 3ہزار700پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس173سے زائد پوائنٹس اضافہ ہو کر 103700پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔