
فیصل آباد کنال روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کوہٹ کیا ،ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی، بچہ لاپتہ
ہفتہ 10 مئی 2025 14:49
(جاری ہے)
ریسکیو 1122کے مطابق حادثے میں 35سے 40سالہ نامعلوم شخص موقع پر دم توڑ گیاض جبکہ تقریباً 35سالہ نامعلوم خاتون کو ابتدائی طبی امدادض اور سی پی آر فراہم کرنے کے بعد الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثے کے بعد ایک بچہ لاپتا ہے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ نہر میں گر گیا ہے۔ بچے کی تلاش کیلئے نہر کے اندر اور باہر سرچ آپریشن جاری ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق موقع پر اندھیرا تھا اور بچے کی موجودگی کی تصدیق نہیں ہو سکی تاہم سڑک پر ملنے والے جوتوں کی بنیاد پر شک ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بچہ بھی گاڑی میں سوار تھا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.