گورنر خیبر پختونخوا سے پہلی خاتون ریسر عائلہ ملک کی ملاقات،ڈی آئی خان آف روڈ جیپ ریس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
منگل 13 مئی 2025 19:40
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا کا کہناتھاکہ عائلہ ملک کی آف روڈ جیپ ریس میں شمولیت دوسری خواتین کیلئے رول ماڈل ہے،عائلہ ملک نے ثابت کیا کہ اس صوبے کی خواتین قابلیت میں کسی سے کم نہیں۔
گورنرنے کہاکہ صوبے کی خواتین کو درست رہنمائی اور حوصلہ افزائی سے آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے جا سکتے ہیں،عائلہ ملک نے آف روڈ ریس میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر ڈی آئی خان کا نام روشن کیا۔گورنرنے کہاکہ بحیثیت گورنر صوبے کے قابل و ہو نہار نوجوان و خواتین پر خصوصی توجہ دے رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا سپیکر بلوچستان اسمبلی کے صاحبزادے کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
لاہور کے 84 تھانوں میں خواتین افسران کی 24 گھنٹے موجودگی کا فیصلہ
-
کوڑا ٹیکس کی وصولی،محکمہ ایکسائزنے سروس لیول ایگریمنٹ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوادیا
-
خانیوال ، پسند کی شادی کا المناک انجام، نو بیاہتا دلہن غیرت کے نام پر قتل
-
ایف آئی اے فیصل آباد کا غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 ملزمان گرفتار کرلئے
-
سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
-
سرگودھا 17 سالہ دوشیزہ دریائے جہلم سے منسلک نہرمیں گر کر جاں بحق
-
بلوچستان کا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ ہے، بلوچ عوام کی ترقی پاکستان کی مضبوطی میں ہے، سرفراز بگٹی
-
ًبدعنوانی اور فراڈ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی اسسٹنٹ وقاص احمد کو معطل کردیاگیا
-
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی بحیرہ احمر میں غیر جنگی تجارتی بحری جہاز پر حوثی حملے کی شدید مذمت
-
آئی جی سندھ نے میر رضا قتل کیس میں پولیس کی کوتاہیوں کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.