
قومی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹارز اور چیلنجرز نے اپنے میچز جیت لیے
بدھ 14 مئی 2025 14:05

(جاری ہے)
فاطمہ ثنا نے 38 اور نجیہہ علوی نے 39 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ انوشے ناصر،نیلم مشتاق اور وحیدہ اختر نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ سدرہ امین پلیئر آف دی میچ رہیں۔اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کو 7 رنز سے ہرادیا۔چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 145 رنز بنائے۔عالیہ ریاض 35 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہیں۔ ڈیانا بیگ اور ذونیش ستار نے تین تین کھلاڑیوں کو چلتا کیا۔اسٹرائیکرز ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں پر 138 رنز بناسکی۔ایمان فاطمہ نی9 چوکوں کی مدد سی56 رنز کی اننگ کھیلی،صدف شمس نے 31 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں اور پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی تیاری، جنوبی افریقہ کا اپنے کھلاڑی آئی پی ایل میں نہ بھیجنے پر غور
-
کیون کرویٹز اور ٹم پٹز پر مشتمل جرمن تھرڈ سیڈڈ جوڑی اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
سکواش کےفروغ کے لیے دسمبرمیں کوئٹہ میں انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ منعقد کیا جاے گا،زبیرجہان خان
-
پشاور زلمی کے مچل اوون کا پی ایس ایل 10 پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ
-
پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا 3 تربیتی کیمپ جاری
-
ارشد ندیم ایشیئن ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کیلئے پرعزم
-
مصباح الحق کو ایک مرتبہ پھر پاکستانی ٹیم میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
-
سنیل گواسکر کا آئی پی ایل میں چیئرلیڈر، ڈی جیز کو نہ بلانے کا مطالبہ
-
آئی پی ایل کے ادھورے میچ میں کون سا کھلاڑی میدان سے ننگے پیر بھاگا؟
-
نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار، بھارتی کرکٹ بورڈ غیرملکی کھلاڑیوں پر دباؤ ڈالنے لگا
-
ویڈیو‘ خاتون کھلاڑی نے لمبی تھرو پھینک کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
قومی ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ، اسٹارز اور چیلنجرز نے اپنے میچز جیت لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.