
فیصل آباد،راہزنی کی وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار
بدھ 14 مئی 2025 15:10
(جاری ہے)
فیصل آباد سے مختلف وارداتوں کی کالز ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر موصول ہوئیں۔ ورچوئل پٹرولنگ آفیسر نے کالرز کی فراہم کردہ معلومات پر ملزمان کو ٹریس کرنا شروع کیا۔سیف سٹی فیصل آباد نے فیشل ریکوگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزم کی فوری شناخت کی اور نشادہی پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
مزید قومی خبریں
-
سپریم کورٹ کے ڈپٹی رجسٹرار پرویز اقبال اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہوگئے
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ماسکو کی گرینڈمسجد کے نائب مفتی روحجان آبیزوف سے ملاقات کی ، بین المذہب ہم آہنگی کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
انسداد دہشت گردی لاہور کا 9مئی ک مقدمات جلد نمٹانے کا فیصلہ
-
مئی جلائو گھیرائو مقدمات،شاہ محمود قریشی ذاتی حیثیت میں طلب
-
واہگہ اٹاری پوسٹ، پاکستان اور بھارت میں ایک ایک قیدی کا تبادلہ
-
اگر افواج مضبوط ہوں گی تو سرحدیں بھی محفوظ رہیں گی،گورنر سندھ
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر گورنر ہاؤس میں یوم تشکر کی شاندار تقریب کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے سندھ اسمبلی کااجلاس ( کل)طلب کر لیا
-
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا ڈیفنس کلفٹن ریزیڈنٹس کمیٹی کے رکن سیف اللہ خان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
ملک بدربھکاریوں سے متعلق تحریری تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع
-
شاہین فورس کی کارروائی،2 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹر سائیکلیں برآمد
-
گورنرپنجاب کی سی ایم ایچ لاہور آمد، زخمی غازیوں کی عیادت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.