
صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ ذیشان رفیق کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ
بدھ 14 مئی 2025 20:50
(جاری ہے)
اس پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ پہلی بار شہروں کے ساتھ دیہات میں بھی صفائی کا یکساں نظام متعارف کرایا گیا ہے۔
ہم سب نے عوام کی سہولت کے لئے ملکر ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب کرنا ہے۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں مثالی صفائی کیلئے کمشنر کی زیرنگرانی اچھے انتظامات کیے گئے ہیں تاہم بہتری کی گنجائش ہر وقت رہتی ہے۔ ذیشان رفیق نے عوامی آگاہی کی مہم پر زور دیتے ہوئے اپیل کی کہ شہری بھی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ مطلوبہ اہداف حاصل کئے جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو کامیاب کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ستھرا پنجاب پروگرام پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری نے کہا کہ ڈیرہ غازی ڈویژن کی 12 تحصیلوں میں صفائی کا نظام آؤٹ سورس کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت پنجاب کی ہدایات پر عملدرآمد کرایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.