
ملک بھر میں جعلی اور غیر معیاری ادویات کے کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا آغاز
جمعہ 16 مئی 2025 13:50
(جاری ہے)
یہ صرف ٹاسک فورس نہیں، ایک قومی ذمہ داری ہے،جعلی ادویات صرف ریگولیٹری مسئلہ نہیں، بلکہ ایک قومی ہنگامی صورتحال ہیں۔
انسانی جانوں کو لاحق خطرہ اور عوامی اعتماد کو نقصان ناقابلِ قبول ہے ۔انسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، 19 مئی سے ملک بھر میں وسیع انسپیکشنز اور نفاذی کارروائیاں دوبارہ شروع ہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ وفاق، صوبے، کسٹمز، ایف آئی اے اور دیگر ادارے مل کر مہم کو آگے بڑھائیں گے ۔دوا ساز فیکٹریوں اور ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس کی سخت نگرانی کی جایے گی ۔منصوبہ بندی کے تحت ملک بھر میں مارکیٹ سرویلنس، خفیہ شکایات پر چھاپے مارے جائیں گے ۔قانون شکنی پر ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائےگی ۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کو جعلی ادویات کی پہچان اور شکایت درج کرانے کے ٹولز فراہم کیے جائیں گے۔ڈریپ ایک جدید موبائل ایپلیکیشن متعارف کروا رہا ہے جو مختلف سہولیات فراہم کرے گی ۔بارکوڈ سکیننگ کے ذریعے ادویات کی فوری تصدیق جعلی یا اصلی کو یقینی بنایا جایے گا ۔مشتبہ جعلی مصنوعات کی رپورٹنگ کو یقینی بنایا جایے گا ۔ادویات کی کمی یا منفی اثرات سے متعلق ڈریپ کو مطلع کیا جائے گا ۔یہ فیصلہ کن گھڑی ہے واضح کریں گے کہ کون سی دوا شفا اور کون سی نقصان دیتی ہے،عوامی شعور ہمارا سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم صرف قانون کا نفاذ نہیں، بلکہ ہر فرد کو اپنی صحت کا محافظ بنا رہے ہیں ۔یہ مہم ضابطہ نہیں، ایک قومی تحریک ہے تمام شعبے اس میں شریک ہیں ۔جس میں حکومتی ادارے، نجی شعبہ، صحت کے ماہرین، فارماسسٹ، اور عوام سب شریک ہوں گے ۔ ایسا نظام تشکیل دے رہے ہیں جہاں ہر گھر، کلینک، اور اسپتال میں موجود ہر دوا قابلِ بھروسہ ہو۔ہمارے فیصلوں اور اقدامات سے انسانی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔یقینی بنایں گے ہماری ادویات شفا دیں، نقصان نہ پہنچائیں۔اجلاس میں تمام صوبوں کے صوبائی وزرائے صحت اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ سمیت دیگر نمائندے بھی شریک صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر وزیر صحت سندھ عزرا افضل پیچو ہو اے جے کے کی ہیلتھ منسٹر بھی شریک ہوئیں۔مزید قومی خبریں
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کامیابی سے مدار میں پہنچ گیا
-
چین،پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.